كتب خانہ

زكاة

اَلَّـذِيْنَ لَا يُؤْتُوْنَ الزَّكَاةَ وَهُـمْ بِالْاٰخِرَةِ هُـمْ كَافِرُوْنَ
’’جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت کے بھی منکر ہیں۔‘‘

(فصلت:7)

امسال لاہور دعوہ كو 5000 ہزار پاؤنڈ ىعنى سات لاكھ پچاس ہزار روپے زكاة كى مد مىں غرباء اور مساكىن مىں تقسىم كىے گئے، اگر آپ زكاة وغىرہ كے ذرىعے غرباء اور مساكىن كى مدد كرنا چاہىں تو ہم سے رابطہ كرىں۔ كونٹيكٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرتى تعاون اور سكول سپوٹ

پچھلے سال ہم نے اىك كمزور علاقے مىں كمزور سكول جو كہ غرىب اور ىتىم بچوں كى ديكھ بھال بكرتا ہے ، كے ليے خاص پروگرام طے كىا جس مىں بچوں كو صبح فرى ڈينٹل چيك اپ كروىاىا گىا اور اىك اچھے فائىوسٹار جم ہال مىں ورزش كروائى۔ اگر آپ بھى كسى اىسے سكول كو سپورٹ كرنا چاہتے ہىں تو ہم سے رابطہ كرىں۔
صدقة الفطر
پچھلے دو سال مىں لاہور دعوہ نے زكاة الفطر تقسىم كى ہے كھانے كى شكل مىں، جىسا كہ سنت سے ثابت ہے، ان پىسوں سے جو كہ ہىتھرو مسلم كمىونٹى سنٹر /مسجد السنة لنڈن نے دىے تھے،

وللہ الحمد