Rs 1,650,000 / £ 10350 :ھدف
Rs 1,300,000 / £ 8300 :وعدے
الحمدللہ سعودى عرب مىں رہنے والے خواتىن و حضرات نے لاہور مىں پہلى سلفى مسجد السنة النبوىة نزد شالىمار گارڈن مىں قائم كر لى ہے، آپ ہمارے وىب سائٹ پر اس كى لوكيشن دىكھ سكتے ہيں۔
’’لاہور دعوہ‘‘ لاہور كے كمرشل اىرىا گلبرگ مىں اسلامك سپرماركيٹ كھولنا چاہتے ہيں، اس وقت لاہور مىں كوئى بھى خالص اسلامى آڈىو اور كتابوں كى دكان نہىں ہے، اكثر مشہور اسلامك ادارے اىسے لوگوں كے اسلامك مىٹرىل بيچتے ہيں جو كہ علم ہداىت كے سرچشمے نہيں ہىں، جس مىں كے مشہور خطىب ، نشىد آرٹسٹ ، علماء اور مختلف افراد شامل ہىں۔
ہم امىد كرتے ہىں كہ اس پہلے اسلامى سپر سٹور جو كہ خالص دىنى اشىاء اور سلف و صالحىن كے منہج پر فراہم كرے گا۔ ان شاء اللہ
:ہمارے اخراجات كا توٹل تخمىنہ ىہ ہے
اىك سال كے ٹوٹل اخراجات:Rs1,650,000 £10,350
:تفصىلى حساب
لگوائى: Rs200,000 £1255
كراىہ: Rs600,000 £3765
تنخواہيں: Rs400,000 £2510
ىوٹىلٹى بلز: Rs150,000 £940
سٹاك:Rs300,000 £1880
فىز 1: وعدے
تقرىباً ستر فىصد وعدے دنيا بھر سے مكمل ہوچكے ہيں الحمدللہ، اب باقى 30 فىصد كى گزارش كررہے ہيں اور ہم جگہ كى پلاننگ سٹيج پر ہىں آج كل۔
وعدہ بھىجنے كے لىے اس مىل پر رابطہ كرىں: [email protected]
اگر آپ جاننا چاہتے ہىں كہ ہم كون ہىں تو تصدىق كے لىے ان اداروں سے رابطہ كر سكتے ہىں،
انتظامى كمىٹى مسجد السنة لنڈن، اى امىل: [email protected]
Directors at FlightCatchers.com – [email protected]
فىز 2: مالى امداد
ہم ان تمام لوگوں سے گزارش كرتے ہيں جنہوں نے مالى امداد كے وعدے كىے ہىں وہ اپنى رقم نيچے ديے گئے بينك اكاؤنٹ مىں جمع كروائىں۔